اردو فلم ’’میری پہچان ‘‘ کا مرکزی خیال انسان کی انسانیت ہےخرم شہزاد

Published on October 14, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 460)      No Comments

کراچی(یواین پی)نوجوان ہدایت کارو اداکار خرم شہزاد کی نئی اردو فلم ’’میری پہچان ‘‘ کی عکس بندی پندرہ اکتوبر سے کراچی میں  ہوگی ہدایت کار نے یونی ویژن نیوز کو بتایا کہ ان کی نئی اردو فلم ’’میری پہچان ‘‘ کا مرکزی خیال انسان کی انسانیت ہے اس میں لو سٹوری یا انتقام نہیں ہوگا بلکہ وطن عزیز پاکستان سے محبت کو پہلو مدنظر رکھا گیا ہے جسے یقینا شائقین فلم پسند کرینگے فلم میں نئی کاسٹ کو بھی متعارف کرایا جا رہا ہے کیونکہ نئے آرٹسٹوں کوبھی آگے آنے کے مواقع فراہم کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے 

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Themes