گوجرانوالہ میںِ ،،ڈاکو میرے براتی ،،کی دھوم مچ گئی

Published on October 17, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 309)      No Comments

گوجرانوالہ میںِ ،،ڈاکو میرے براتی ،،کی دھوم مچ گئی 
قاتلہ اسٹیج اداکارہ میگھا نے راکسی تھیٹر میں کامیابی کے جھڈے گاڈ دیے
لاہور(یواین پی)گوجرانوالہ میںِ ،،ڈاکو میرے براتی ،،کی دھوم مچ گئی ،قاتلہ اسٹیج اداکارہ میگھا نے راکسی تھیٹر میں کامیابی کے جھڈے گاڈ دیے۔تفصیلات کے مطابق راکسی تھیٹر گوجرانوالہ میں جاری اسٹیج ڈرامہ ،،ڈاکومیرے باراتی،،میں اداکارہ میگھا نے اپنی شاندار پرفارمنس کی بدولت گوجرانوالہ کے ڈرامہ بین کو اپنی قاتل اداؤں کو دیوانہ بنا لیا اور کامیابی کی مثال قائم کر دی ،اداکارہ میگھا نے اپنے خصوصی بیان میں کہا ہے کہ فنکار یہاں بھی کھڑا ہو جائے اس کی پرفارمنس شائقین کو اپنی طرف متوجہ کرا لیتی ہے اور یہی فنکار کا فن ہوتا ہے اور فن سے ہی فنکار مانا جاتا ہے ،انہوں نے مزید کہا کہ اسٹیج ڈرامہ ،،ڈاکومیرے باراتی،،میں میں ایسی پرفارمنس کر رہی ہوں جو شائقین مدتوں یاد رکھے گے ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Themes