معروف اداکارہ ندا ملک کی وطن واپسی

Published on October 22, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 388)      No Comments

لاہور (یو این پی )پاکستان کی معروف اداکارہ ندا ملک  وطن واپس لوٹ آئیں واضح رہے کہ اداکارہ شوبز کی سرگرمیوں اور مختلف ثقافتی پروگرام کے سلسلہ میں لندن میں قیام پذیر تھی واپسی پہ ندا ملک نے یواین پی کو بتایا کہ مجھے لندن میں جو عزت ملی اس کا تصور بھی نہیں تھا،لندن میں میرے تما م شو کامیاب ہوے ،میرے پرستاروں نے مجھے جو عزت بخشی میں اسے کبھی بھی بھول نہیں پائوں گی انہوں نے مزید بتایا کہ وہ اب شالیمار تھیٹر میں پرفارم کریں گی

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Weboy