جواں سالہ سکول ٹیچرفضل سبحان مکان کی چھت گرنے سے جان بحق

Published on October 28, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 345)      No Comments

خیر آباد (یواین پی) جواں سالہ سکول ٹیچرفضل سبحان مکان کی چھت گرنے سے موقع پر جان بحق.تفصیلات کے مطابق علاقہ نظامپور گاوءں انزری کے رہنے والا فضل سبحان ولد حیات محمد جس کی حال ہی میں گورنمنٹ پرائمری سکول غریب پورہ میں تقریری ہوئی تھی سکول ڈیوٹی سے گھرآیا تو اچانک چھت گرنے سے شدید چوٹیں لگیں انہیں فسٹ ایڈ دی گئی لیکن وہ جانبر نہ ہوسکا انہیں مقامی قبرستان میں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کر دیا گیا

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Blog