صحافیوں پر حملہ حکومتی رٹ پر سوالیہ نشان ہے،رحمان ملک

Published on October 29, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 217)      No Comments


اسلام آباد(یو این پی) پیپلزپارٹی کے رہنماء اورسابق وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں صحافی پر دن دیہاڑے حملہ حکومت کی رٹ پر سوالیہ نشان ہے ۔ پمز میں زیرعلاج صحافی کی عیادت کرنے کے بعد گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صحافی پرحملے کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے ،دن یہاڑے صحافیوں پر حملہ حکومتی رٹ پر سوالیہ نشان ہے ۔انہوں نے کہاکہ میڈیا پر بزدلانہ وار کرنے والوں کو جلد گرفتار کیا جائے ، اگر یہی حال رہا تو صحافیوں کے لئے ذمہ داریاں مشکل ہو جائے گا ۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress主题