ایک سو اور 1500 روپے کے قومی بانڈز کی قرعہ اندازی

Published on November 6, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 1,343)      No Comments

لاہور(یو این پی) 100اور1500روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15 نومبر کو ہو گی۔ 100روپے والے سٹوڈنٹس ویلفیئر بانڈز کا پہلا انعام 7 لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں 2 لاکھ روپے کے تین جب کہ تیسرے انعام میں ایک ہزار مالیت کے 1199 انعامات ہیں۔ 1500 روپے مالیت کے قومی بانڈز کا پہلا انعام 30 لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں 10 لاکھ روپے کے تین جب کہ تیسرے انعام میں 18500 کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Themes