اسٹیج ڈرامہ تفریح کاایک قدیم ذریعہ اور لائیو پرفارمنس نہایت مشکل کام ہے اداکارہ میگھا

Published on November 6, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 314)      No Comments

بہت سے فنکاروں نے اداکاری کی ابتدا اسٹیج ڈراموں سے کی اور آگے چل کر انہوں نے شہرت کی بلندیوں کو چھوا
لاہور(یو این پی) اسٹیج ڈرامہ تفریح کاایک قدیم ذریعہ ہے اورماضی میں اسے اداکاری کی درس گاہ تصور کیا جاتاتھااسٹیج پہ لائیو پرفارمنس نہایت مشکل کام ہے بہت سے فنکاروں نے اداکاری کی ابتدا اسٹیج ڈراموں سے کی اور آگے چل کر انہوں نے شہرت کی بلندیوں کو چھواان خیالات کا اظہار اداکارہ میگھا نے یواین پی سے کیا ا سٹیج ڈرامے شائقین کی تفریح کابہترین ذریعہ ہیں،زوال پذیرفلمی صنعت کے بعداسٹیج ڈرامہ نے شہریوں کومحظوظ کرنے میں اہم کرداراداکیااسٹیج ڈرامہ کی اہمیت مسلمہ ہونے کے باعث آج بھی برقرارہے یہی وجہ ہے کہ میں نے فلم کے ساتھ ساتھ اسٹیج ڈرامہ میں اپنی پرفارمنس جاری رکھی ہوئی ہے

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress主题