لاہور:اسپتال میں جگہ نہ ملنے پررکشے میں بچے کا جنم

Published on November 20, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 294)      No Comments

خاتون کو لاہور کے بڑے سرکاری جنرل اسپتال لایا گیا مگر نہ تو اسے بیڈ ملا اور نہ ہی کوئی دوا
لاہور(یو این پی)پنجاب میں ایک اور ماں نے اسپتال کے باہر رکشے میں ہی بچے کو جنم دے دیا۔ جنرل اسپتال میں جگہ نہ ملنے پر رات کو سخت سردی میں باہر ہی پردہ لگانا پڑا۔ خاتون کو لاہور کے بڑے سرکاری جنرل اسپتال لایا گیا مگر نہ تو اسے بیڈ ملا اور نہ ہی کوئی دوا۔ ا یہ سب ڈی ایم ایس ڈاکٹر اسد کی موجودگی میں ہوا۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress主题