آج کا دن تاریخ میں 30 نومبر

Published on November 30, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 569)      No Comments

اسلام آباد (یواین پی)  آج کا دن تاریخ میں 30 نومبر  1966ء – بارباڈوس کو مملکت متحدہ سے آزادی حاصل ہوئی
  آج کا دن تاریخ میں 30 نومبر  1987ء – پاکستان میں غیر جماعتی بنیادوں پر بلدیاتی انتخابات منعقد ہوئے۔
 آج کا دن تاریخ میں 30 نومبر 2004ء – پرتگال کے صدر جورج شیمپائیو نے پارلیمنٹ تحلیل کردی
 آج کا دن تاریخ میں 30 نومبر 1974ء – پاکستان اور بھارت نے دس سال سے جاری تجارت پر پابندی ختم کرنے کا اعلان کیا.
آج کا دن تاریخ میں 30 نومبر  1874ء – برطانوی وزیراعظم چرچل پیدا ہوا.
آج کا دن تاریخ میں 30 نومبر 1782ء – برطانیہ نے پیرس میں ایک معاہدے پر دستخط کرتے ہوئے امریکہ کو تسلیم کرنے کا اعلان کیا.
 آج کا دن تاریخ میں 30 نومبر 1838ء – میکسیکو نے فرانس کے خلاف اعلانِ جنگ کر دیا.
آج کا دن تاریخ میں 30 نومبر 1731ء – چین کے شہر بیجنگ میں زلزلہ:ایک لاکھ افراد ہلاک

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Theme