آج کا دن تاریخ میں

Published on December 2, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 540)      No Comments

 


اسلام آباد (یواین پی)2دسمبر2004مشرقی فلپائن کے ساحلی شہروں میں سیلاب سے ایک ہزار سے زائد شہری ہلاک ہوگئے1989وی پی سنگھ نے وزیراعظم بھارت کے عہدے کا حلف اٹھایا1988بے نظیر بھٹو نے وزیراعظم پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھایا1980پاکستان کے سابق وزیراعظم چوہدری محمد علی انتقال کر گئے1971خلیج فارس میں متحدہ عرب امارات کے نام سے نئی ریاست کا قیام عمل میں آیا1969بوئنگ سات چار سات جمبوجیٹ نے پہلی پرواز کی1961کیوبا کے رہنما فیڈل کا سترو نے خود کو مارکسی قرار دیتے ہوئے کمیونزم کو ملک کا نیا نظام قرار دیا1946برطانوی حکومت نے ہندوستانی آئین ساز اسمبلی میں شرکت کے لیے نہرو،بلدیوسنگھ، قائداعظم اور لیاقت علی خان کو مذاکرات کے لیے مدعو کیا1804فرانس میں نپولین کی تاج پوشی

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Themes