حدیبیہ پیپرملزکیس میں سابق جج شاہ خاورسپیشل پراسیکیوٹرنیب مقرر

Published on December 12, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 312)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی)چیئرمین نیب نے حدیبیہ پیپرملزکیس میں شاہ خاورکو سپیشل پراسیکیوٹرنیب مقرر کر دیا، ترجمان نیب کے مطابق پراسیکیوٹرجنرل کی آسامی خالی ہونے کی وجہ سے مقدمات میں مشکلات کاسامناتھا،پراسیکیوٹرکی تعیناتی کیلئے بھیجی گئی سمری پرعمل ہوناباقی ہے،ان کا کہنا ہے کہ عدالت عظمیٰ اوراحتساب عدالتوں میں اہم ترین مقدمات کی سماعت جاری ہے،پراسیکیوٹرجنرل کاعہدہ زیادہ دیرخالی رہنے سے مقدمات کی پیروی متاثرہوسکتی تھی،ترجمان نیب نے کہا کہ شاہ خاورسابق جج،اٹارنی جنرل اوراسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل رہے،شاہ خاورحدیبیہ پیپرملزکیس سمیت دیگرمقدمات میں نیب کی جانب سے پیروی کریں گ

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Blog