بی پی ایل فائنل: کرس گیل کی طوفانی اننگز، 18 چھکوں کی مدد سے 146 رنز

Published on December 13, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 480)      No Comments

لاہور(یواین پی) جارع مزاج بلے باز کرس گیل نے بنگلہ دیش پریمئیر لیگ کے فائنل میں 18فلک شگاف چھکے لگائے اور اپنا ہی 17چھکوں کا ریکارڈ توڑ دیا۔ کرس گیل نے صرف اٹھاون گیندوں پر بیسویں سنچری بنائی اور ایک سو چھیالیس رنز بنا کر ناقابل شکست رہے۔ رنگ پور رائیڈرز نے شاہد آفریدی کی ٹیم ڈھاکہ ڈائنامائٹس کو 57رنز سے شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کیا۔   

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Themes