میرے آنے والے دونئے گیتوں کی سازو آواز شائقین موسیقی مدتوں‌یاد رکھیں‌گے سنگرپرنس امین راجہ

Published on December 15, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 329)      No Comments

لاہور (یواین پی ) میں مشکلات سے نمٹنا جانتا ھوں ان سے گبھرا کر بھاگنے والوں میں سے نہیں ہوں ان خیالات کا اظہار نامور سنگر پرنس امین راجہ نے لاہور کے مقامی ھوٹل میں اک شاندار پرفارمنس کے بعد یواین پی سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انھوں نے مزید بتایا کہ میرے آنے والے دونئے سونگز مخالفین کے منہ بندکر دیں گے میرے نئے سونگز کے شاعر عنصر پپو ہیں جبکہ ان کی موسیقی استاد علی حماد نے ترتیب دی ہے میرے سابقہ گیتوں کی طرح ان گیتوں کی سازو آواز شائقین موسیقی مدتوں‌یاد رکھیں‌گے

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题