اے ٹی ایم خراب ہے، جہانگیر ترین کی نااہلی پر بلاول کا ٹویٹ

Published on December 15, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 286)      No Comments

کراچی (یواین پی) سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو اہل اور جہانگیر ترین کو نااہل قرار دئیے جانے پر مختلف رہنماﺅں کی جانب سے بیانات کا سلسلہ جاری ہے۔پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سب سیاستدانوں پر بازی لئے گئے ہیں اور ان کے ٹویٹ سے سوشل میڈیا پر ہنسی کا طوفان برپا ہو گیا ہے۔بلاول بھٹو زرداری نے سپریم کورٹ کی جانب سے فیصلہ آنے کے بعد سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ ”اے ٹی ایم خراب ہے“ اور اس کیساتھ ہی انہوں نے ”ترین آﺅٹ“ کا ہیش ٹیگ بھی استعمال کیا۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress主题