اوکاڑہ(یواین پی/شیخ ندیم شیراز)انسداد پولیو مہم کا افتتاح ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ساؤتھ سٹی اوکاڑہ میں ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر ذیشان حنیف نے کیا پانچ روزہ انسداد پولیو مہم 8 جنوری سے 12جنوری تک جاری رہے گی۔ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر محمدذیشان حنیف اور ایم ایس و دیگر نے بچوں کو پولیو کےقطرے پلاکر مہم کاآغا کیا۔ محکمہ صحت کی ٹیمیں گھر گھر جاکر پانچ سال تک کے بچوں کو پولیو کے قطرے پلائیں گی۔
ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر ذیشان حنیف کی زیرنگرانی پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز کر دیا گیا








No Comments