میری کامیابی کا راز میری ماں کی دعائیں ہیں:ماہ نور

Published on December 17, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 523)      No Comments

ہمیشہ کوشش کرتی ہو ں کہ میری ذات سے کسی کو کوئی دکھ تکلیف نہ ہو:اداکارہ 
لاہور (یواین پی)فلم ،ٹی وی اور اسٹیج پر اپنے فن کی بدولت راج کرنے والی اداکارہ ماہ نور نے اپنے ایک انٹرویومیں کہا ہے کہ میری کامیابی کاراز میری ماں کی دعائیں ہیں ،انہو نے کہا کہ شوبز کی رنگین دنیا کا اثر نجی زندگی پر نہیں پڑنے دیتی،میں زندگی کے تمام معاملات میں میانہ روہی اختیار کرتی ہوں،یواین پی سے باتیں کرتے ہوے ماہ نور نے مزید کہا کہ میں ہمیشہ کوشش کرتی ہو ں کہ میری ذات سے کسی کو کوئی دکھ تکلیف نہ ہوں اپنے کام پر توجہ دینی ہوں کسی سے کبھی مقابلہ بازی کے چکر میں نہیں پڑی گھر میں ایک عام سی لڑکی اور اسٹیج پر فنکار بن جاتی ہوں اور آج میں جس مقام پر ہوں یہ میری محنت ،لگناور میری ماں کی دعاؤں کا نتیجہ ہے ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme