عمران خان کی پی ٹی آئی رہنما سلونی بخاری کی وفات پر ان کے گھر آمد، اہلخانہ سے تعزیت کرتے ہوئے آبدیدہ ہو گئے

Published on December 17, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 319)      No Comments

لاہور (یواین پی)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پی ٹی آئی رہنما سلونی بخاری کی وفات پر ان کے گھر پہنچ گئے اور ان کے اہلخانہ سے سلونی بخاری کی وفات پر تعزیت کرتے ہوئے آبدیدہ ہو گئے ۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی رہنما سلونی بخاری گزشتہ دنوں کینسر کے باعث انتقال کر گئیں تھیں،عمران خان اسلام آباد سے اوکاڑہ جانے سے قبل لاہور میں پی ٹی آئی رہنما سلونی بخاری کے گھر پہنچے اور ان کی پارٹی کیلئے خدمات کوسراہتے ہوئے کہا کہ سلونی بخاری اچھے برے وقت میں ساتھ کھڑی رہیں،انہوں نے پارٹی کی بے لوث خدمت کی،عمران خان پی ٹی آئی رہنما سلونی بخاری کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت آبدیدہ بھی ہو گئے

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题