زعیم قادری دھرنے کیخلاف آپریشن پرپیرحمیدالدین سیالوی کو منانے دربارسیال شریف پہنچ گئے،رکن اسمبلی کاراناثنااللہ کے استعفے کامطالبہ

Published on November 28, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 516)      No Comments

سرگودھا(یواین پی)صوبائی وزیرزعیم قادری دھرنے کیخلاف آپریشن پرناراض رکن اسمبلی پیرحمیدالدین سیالوی کو منانے کیلئے دربارسیال شریف پہنچ گئے۔ صوبائی وزیرزعیم قادری نے لیگی ایم پی اے پیرحمیدالدین سیالوی سے ملاقات کی اور ان کے تحفظات دور کرنے کی یقینی دہانی کرائی ،پیرحمیدالدین سیالوی نے راناثنااللہ کے استعفے کامطالبہ کرتے ہوئے3 دسمبرکی ڈیڈلائن دے دی ،میڈیا رپورٹس کے مطابق صوبائی وزیر قانون کی 12 ربیع الاول کے بعد دربار سیال شریف آمد متوقع ہے جہاں وہ اپنے بیان کی وضاحت کریں گے۔واضح رہے کہ دھرنے کے معاملے پرلیگی ایم پی اے نظام الدین سیالوی سمیت 11 ارکان اسمبلی نے استعفوںکااعلان کیاتھا۔

Readers Comments (0)




Weboy

Premium WordPress Themes