سندھ کےتعلیمی اداروں میں موسم سرما کی10روزہ چھٹیوں کاآغاز

Published on December 22, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 388)      No Comments

کراچی: (یو این پی) ملک بھرکی طرح سندھ کےتعلیمی اداروں میں موسم سرما کی دس روزہ چھٹیوں کا آغازہوگیا۔نجی اور سرکاری ادارے آج سےاکتیس دسمبرتک بند رہیں گے۔ملک بھر کی طرح سندھ کے تعلیمی اداروں میں بھی موسم سرما کی چھٹیوں کا آغاز ہوگیا۔ نجی اور سرکاری تعلیمی ادارے آج سے اکتیس دسمبر تک بند رہیں گے۔ ویسے تو سندھ حکومت نے موسم سرما کے لئے دس دن کی چھٹیوں کا اعلان کیا ہے تاہم جنوری میں اگر سردی میں شدت ہوئے تو اس صورت میں تعلیمی اداروں کی تعطیلات میں اضافے کا بھی امکان ہے ۔موسم سرما کی تعطیلات میں جہاں طالب علم اپنی نصابی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ اپنے خاندان کے ساتھ سیروتفریح کےلئے تفریحی مقامات کا رخ کرتے ہیں وہیں۔ سردیوں کی چھٹیوں کو گرم ملبوسات اور خشک میوہ جات سے یادگار بھی بناتے ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Blog