صوبائی محتسب کے فیصلے کے باوجود محکمہ تعلیم نوشہرہ نے مجھے حق نہیں دیا ارشاد محمد خٹک 

Published on December 22, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 397)      No Comments

خیر آباد (یواین پی)صوبائی محتسب کے فیصلے کے باوجود محکمہ تعلیم نوشہرہ نے مجھے حق نہیں دیامحکمے صوبائی محتسب کے فیصلے کو مانتا ہی نہیں ان خیالات لا اظہا رسوشل ورکر ارشاد محمد خٹک آف انزری نظامپور نے کہا کہ اگست 2014میں مجھے چوکیدار پوسٹ پر جی جی ایچ ایسکاہی نوشہرہ میں بھرتی کیا گیا جبکہ لینڈ ڈونر نے مجھے قتل کی دھمکیاں اور دھکے دیکر سکول کے احاتے سے زبردستی باہر کردیا۔ جکے خلاف میں نے تمام متعلقہ اداروں سے شکایت کیلئے رجوع کیا لیکن ستم ظریفی ہے کہ یہ ادارے مل کر مجھے اپنا حق نہیں دلوا سکے۔انہوں نے وزیر اعلیٰ پرویز خٹک سے پرزور مطالبہ کیا ۔کہ صوبائی محتسب کے صیصلوں پر عملدرآمد نہ کرتے اور مجھے اپنا حق نہ دے سکنے والوں سے باز پرس کی جائے اور محکمہ تعلیم میں حکومتی رٹ قائم کی جائے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Premium WordPress Themes