سعودی عرب کے سرکاری اداروں میں غیرملکی ملازمین کی تعداد سامنے آگئی

Published on December 23, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 383)      No Comments

جدہ (یواین پی) سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں غیرملکی عمومی طورپر روزگار کیلئے جاتے ہیں اور کم تنخواہ یا دیہاڑی پر پرائیویٹ کام ڈھونڈتے ہیں لیکن اب سعودی حکومت ایسے افراد کا ریاست میں وجود مشکل سے مشکل تربناتی چلی آرہی ہے جس کی وجہ سے لاکھوں غیرملکی مملکت چھوڑنے پر مجبور ہوگئے یا پھر انہیں پکڑ کر ڈی پورٹ کردیاگیا لیکن سعودی عرب کے سرکاری اداروں میں بھی 66ہزار غیرملکی خدمات سرانجام دے رہے ہیں جس کی تصدیق وزارت شہری خدمات نے بھی کردی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Weboy