دوست نے معمولی تکرار پر اپنے ہی دوست کو چاقوؤں کے وار سے زخمی کر دیا

Published on December 31, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 341)      No Comments

ڈیرہ اسماعیل خان (یوا ین پی)دوست نے معمولی تکرار پر اپنے ہی دوست کو چاقوؤں کے وار سے زخمی کر دیا ،ملزم کے خلاف مقدمہ درج کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق نیلی کوٹھی ڈگری کالج کے قریب ملزم نے چاقوؤں کے وار سے اپنے ہی دوست اقبال ولد آصف قوم مسیح سکنہ نیلی کوٹھی کوشدید زخمی کر دیذ اور موقع سے فرار ہوگیا۔وجہ عداوت دونوں کے درمیان چند روز قبل تلخ کلامی ہونا بیان کی گء۔زخمی کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Premium WordPress Themes