کوئٹہ میں خود کش دھماکہ،ہیڈکا نسٹیبل کی مدعیت میں مقدمہ درج

Published on January 10, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 447)      No Comments

کوئٹہ(یواین پی)کوئٹہ میں زرغون روڈ پرہونے والے خود کش دھماکے کا مقدمہ زخمی ہیڈ کانسٹیبل کی مدعیت میں سول لائن تھانے میں درج کرلیا گیا ہے ۔مقدمے میں قتل،اقدام قتل ،ایکسپلوزو ایکٹ اور انسداد دہشتگردی کی دفعات لگائی گئی ہیں۔واضح رہے گزشتہ روز شام کو ہونے والے خود کش دھماکے میں 6 افراد جاں بحق اور 18زخمی ہوگئے تھے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Weboy