ریما کی بیٹے کے ہمراہ پاکستان آمد،نئی فلم شروع کرنیکا فیصلہ

Published on January 12, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 264)      No Comments

لاہور ( یو این پی ) ریماخان نے اپنی نئی فلم کاپراجیکٹ شروع کرنے کافیصلہ کیاہے ۔انہوں نے چندبرس قبل نئی فلم بنانے کااعلان کیاتھاتاہم فلمی صنعت کے حالات کودیکھتے ہوئے انہوں نے اپناپراجیکٹ ملتوی کردیاتھااب وہ اس پرباقاعدہ کام شروع کرنے کاارادہ رکھتی ہیں۔ان کی فلم کی شوٹنگ پاکستان کے علاوہ بیر ون ملک میں بھی ہوگی اوروہ اپنی فلم کوبین الاقوامی معیارکے مطابق بنانے کی خواہش مندہیں ۔یادرہے کہ ریماخان اس سے قبل بھی فلمیں بناچکی ہیں جنہیں فلم بینوں کی طرف سے بے حدپذیرائی ملی تھی۔ 

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Themes