فلم ہوٹل کو مدتوں فراموش نہیں کیا جا سکے گا اداکارہ میرا

Published on January 9, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 369)      No Comments

\"1469835_1436639359882783_84276333_n\"
لاہور(یو این پی ) پاکستان کی پہلی سائکو تھرلر فیچر فلم ’’ ہوٹل ‘‘ میں کام کرنے کا بہت مزا آیا اس فلم کی کہانی بہت جاندار،منفرد اور اچھوتی ہے یہ باتیں اداکارہ میرا نے یواین پی سے ٹیلی فون پہ گفتگو کرتے ہوئے کہیں انہوں نے کہا فلم ہوٹل بہت جلد پاکستان سمیت دیگر ملکوں میں بھی ریلیز کی جا رہی ہے میں بتا دینا چاہتی ہوں اس فلم سے پاکستان فلم انڈسٹری میں انقلاب آئے گا اور یہ فلم شائقین کو نہ صرف پسند آئے گی بلکہ مدتوں اس فلم کو فراموش نہیں کیا جا سکے گا

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Themes