پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ الریاض میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات

Published on February 2, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 309)      No Comments

 


جدہ ۔ ( زکیر احمد بھٹی) پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے الریاض میں جمعرات کو سعودی ولی عہد ، وزیر دفاع اور وزارتی کونسل کے نائب صدر شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کی ہے۔ انھوں نے ملاقات میں دونوں ممالک کی مسلح افواج کے درمیان دو طرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Themes