تائیوان میں6.4شدت کازلزلہ ،عمارتیں منہدم، ہلاکتوں کا خدشہ

Published on February 7, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 303)      No Comments

ہولیان( یواین پی) تائیوان میں6.4شدت کے بعد کئی عمارتیں منہدم ہوگئی ہیں جس سے ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔تائیوان کے کئی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس کی وجہ سے کئی شہروں میں مختلف عمارتوں کو شدید نقصان پہنچاجبکہ ایک عمارت کے گرنے کی بھی اطلاع ملی، ریسکیو کی ٹیمیں عمارت کے ملبے کو ہٹانے کی کوشش کر رہی ہیں تاہم عمارت کے گرنے سے کئی انسانی جانوں کے ضیاع کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Themes