پانا مہ کیس میں وزیراعظم نواز شریف اور ان کے بچوں نے وکلا پھر تبدیل کر لئے

Published on January 3, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 363)      No Comments

333
اسلام آباد:(یو این پی)  پانا مہ کیس میں وزیراعظم نواز شریف اور ان کے بچوں نے وکلا پھر تبدیل کر لئے۔ وزیر اعظم کی پیروی اب مخدوم علی خان ایڈووکیٹ کرینگے ۔ حسن اور حسین نواز کی پیروی سلمان اکرم راجاجبکہ مریم نواز کی پیروی اب سینئر وکیل شاہد حامد کریں گے۔وزیراعظم کا کیس سابق اٹارنی جنرل سلمان اسلم بٹ لڑ رہے تھے،پاناما سے متعلق کیس کی سماعت کل سپریم کورٹ کا نیا پانچ رکنی بینچ کریگا۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Themes