عوام کو صحت کی سہو لیات فراہم کر نے کیلئے تمام وسائل بر وئے کا ر لائے جارہے ہیں؛ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھٹی

Published on February 27, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 279)      No Comments


وہاڑی( یو این پی)ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھٹی نے کہا ہے کہ عوام کو صحت کی سہو لیات فراہم کر نے کیلئے تمام وسائل بر وئے کا ر لائے جارہے ہیں حکو مت پنجاب صحت کے شعبے پر بھر پور تو جہ دے رہی ہے وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کے وژن کے مطابق سر کاری ہسپتا لوں کو جد ید خطو ط پر استوار کیا گیا ہے ہسپتا لو ں میں جد ید مشینر ی اور آلات کی سہو لیات میسر ہیں اور مر یضوں کو مفت ادویات دی جا رہی ہیں انہوں نے ان خیا لات کا اظہار محکمہ صحت کے حوالے سے منعقدہ ایک اجلاس سے خطاب کر تے ہوئے کیا ۔اس موقع پر سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر شعیب الرحمن گر مانی،میڈیکل سپر نٹنڈ نٹ ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈاکٹر محمد فاروق،اسسٹنٹ ڈائر یکٹر پلا ننگ مظفر خان اور دیگر افسران مو جو دتھے ۔ ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھٹی نے محکمہ صحت کے افسران کو ہد ایت دیتے ہوئے کہا کہ پو ری محنت ، لگن اور توجہ سے اپنی ذمہ داریا ں انجام دیں ہمارا مقصد عوام کو ریلیف فراہم کر نا اورانکے دکھوں کو مداوا کر نا ہے انہوں نے مزید کہا کہ جو ہسپتال کے مسائل کو بھی تر جیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا ۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Themes