شریف فیملی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا معاملہ،نیب نے وزار ت داخلہ کو خط لکھ دیا

Published on March 15, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 228)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی)نیب نے شریف فیملی کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کے معاملے پر وزارت داخلہ کے خط کا جواب دے دیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق اپنے جواب میں نیب نے مطلوبہ دستا ویزات وزارت داخلہ کو فر اہم کردی ہیں جس پر وزارت داخلہ کے حکام نے فائل تیار کر کے وزیر داخلہ احسن اقبال کو پیش کردی ہے ۔واضح رہے کہ نیب نے وزارت داخلہ سے شریف خاندان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کی تھی جس پر وزارت داخلہ نے ایسا کرنے کے لیے ٹھوس وجوہات طلب کی تھیں ۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Themes