جہانیاں تیز رفتار بس کی زد میں آکر دو موٹرسائیکل سوار نوجوان جاں بحق

Published on March 19, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 237)      No Comments

جہانیاں (یو این پی )تفصیل کے مطابق جنگل مڑیالہ کے قریب تیز رفتار بس کی زد میں آکر دو موٹرسائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہوگئے بیوپاری اصغرعلی سندھو سکنہ 113دس آر اپنے ساتھی شہباز گل کے ہمراہ موٹرسائیکل پر کچا کھوہ سے جہانیاں آ رہے تھے کہ جنگل مڑیالہ کے نزدیک لاہور جانے والی بس نمبری ایل ای ٹی1715 بے قابو ہوکر موٹرسائیکل سواروں پرچڑھ گئی۔جس اصغر علی اور شہباز موقعہ پر جاں بحق ہوگئے۔بس ڈرائیور موقعے سے فرار ہوگیا پولیس نے بس قبضہ میں لیکر مقدمہ درج کرلیا۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Weboy