اوکاڑہ،کم سن بچی کوزیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش اوباش نوجوان کے خلاف مقدمہ درج 

Published on March 19, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 350)      No Comments

اوکاڑہ(یو این پی)کم سن بچی کوزیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش اوباش نوجوان کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا ملزم فرار تفصیلات کے مطابق نواحی چک 45جی ڈی کے رہائشی محمد حنیف کی بیٹی دس سالہ آسیہ بی بی رفع حاجت کے لئے کھیتوں میں گئی تو اسی گاؤں کے رہائشی کھاری ولد نو ر نے اسے زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی پولیس نے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا ہے تاہم ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ہے۔

Readers Comments (0)




Weboy

Weboy