بورےوالا کے نواحی علاقہ ساہوکامیں غیرت کے نام پربیٹی قتل

Published on March 21, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 290)      No Comments

بورے والا (یواین پی )بورےوالا کے نواحی علاقہ ساہوکامیں غیرت کے نام پربیٹی قتل تفصیل کے مطابق چکنمبر 36 کے بی ساہوکاکے رہائشی محمد اسماعیل ولد عبدالخالق قوم ماچھی نے اپنی پندرہ سالہ بیٹی آسیہ بی بی کو بد چلنی کے شبہ میں کلہاڑی کے وار کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا مقامی پولیس نے موقع پر پہنچ کر ملزم کو آلہ قتل سمیت گرفتار کرلیا 

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Themes