بورے والا؛پاکستان سمیت دنیا بھرمیں مسیحی برادری’’ ایسٹر کا مذہبی تہوار‘‘ آج 25مارچ بروز اتوارکو منائیں گے

Published on March 25, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 323)      No Comments


بورے والا(یواین پی ) پاکستان سمیت دنیا بھرمیں مسیحی برادری’’ ایسٹر کا مذہبی تہوار‘‘ آج 25مارچ بروز اتوارکو منائیں گے اس سلسلہ میں بورے والا سمیت ملک بھر کے تمام گرجاگھروں میں خصوصی عبادات کا اہتمام اورشمعیں روشن کی جائیں گی مسیحی برادری ایسٹر کے روز اپنے پیاروں کی قبروں پر پھول چڑھائیں گے اور گھروں میں پکوان اور ایک دوسرے کو کیک کے تحائف دیں گے ایسٹر عیسائیوں کا سب سے بڑا تہوار ہے جوحضرت عیسیٰ ؑ کے زندہ ہونے کی یادمیں منایا جاتا ہے۔ ملک بھر میں گرجاگھروں میں سیکورٹی کے سخت حفاظتی انتظامات کیے جائیں گے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Weboy