چیف جسٹس آف پاکستان ثاقن نثارصحیح معنوں میں قاضی کا کردار ادا کر رہے ہیں قاسم خان لنگاہ 

Published on April 2, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 397)      No Comments

اوکاڑہ ( یو این پی)آل پاکستان لنگاہ اتحاد کے مر کزی چیئر مین سردار محمد قاسم خان لنگاہ نے کہا کہ پاکستان کے چیف جسٹس نثار ثاقب نے صحیح معنوں میں قاضی کا کردار ادا کر رہا ہے ملک سے کر پشن ختم کرنے میں ہم ملک کے عظیم ادارے کو خراجِ تحسین پیش کر تے ہیں لنگاہ اتحاد کو سب سے پہلے ملک کی سا لمیت اور وقار عزیز ہے ہمیں کسی سیاسی جماعت سے کو ئی لینا دینا نہیں ہمیں صرف پاکستان پاکستان چاہیے وہ بھی کرپشن سے پاک اِن خیالات کا اُنہوں نے اوکاڑہ میں آل پاکستان لنگاہ اتحاد ضلع اوڑہ کے صدر احمد علی تبسم کی رہا ئشگاہ پر صحافیوں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ سیاستدان ملک کو اپنے مفاد میں استعمال کر تے ہیں اربوں رپے قرضوں نے ملک کو دیوالیا کر دیا ہے ہم سب ملکر پاکستان کو اس دلدل سے نکال سکتے ہیں شرط یہ ہے کہ ہم پاکستان کے سا تھ مخلص ہوں ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Blog