بلوچستان سے تعلق رکھنے والے وزیرمملکت جام کمال نے کابینہ سے استعفی دے دیا

Published on April 2, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 261)      No Comments

کوئٹہ(یواین پی)بلوچستان سے تعلق رکھنے والے قومی اسمبلی کے رکن اوروزیر مملکت جام کمال نے کابینہ نے استعفی دے دیا ہے ۔ وفاقی کابینہ میں شامل رکن قومی اسمبلی جام کمال نے اپنی وزارت سے استعفی دے دیا جسے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے قبول کرلیا ہے۔جام کمال کے پاس پیٹرولیم کی وزارت تھی ۔جام کمال کو وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے اپنی کابینہ میں وزیر مملکت برائے پٹرولیم بنا یا تھا۔ فوری طور پران کے مستعفی ہونے کی کوئی بھی وجہ سامنے نہیں آسکی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Theme