فلور ملوں نے آٹے کے تھیلے کی قیمت میں کیا گیا 20روپے کا اضافہ واپس لے لیا 

Published on April 8, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 1,241)      No Comments

لاہور (یواین پی):پنجاب حکومت کی جانب سے فلور ملوں کو گندم کی اجرائی قیمت میں فی من 25روپے کمی کے بعد فلور ملوں نے بھی آٹے کے 20کلو تھیلے کی قیمت میں کیا گیا اضافہ واپس لے لیا ۔ گزشتہ دنوں حکومت کی جانب سے گندم کی فی اجرائی من قیمت 1275روپے سے بڑھا کر 1300روپے فی من مقرر کر دی تھی جس کے بعد فلور ملوں نے بھی قیمتوں میں اضافہ کر تے ہوئے 20کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 20روپے اضافے کر دیا تھا جو اب 750روپے سے برھ کر770روپے کا ہو گیا تھا۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Themes