عدالتوں کا وقت آج یکم اپریل بروز جمعرات سے تبدیل ہوگیا

Published on April 1, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 30)      No Comments

بورے والا(یواین پی) عدالتوں کا وقت آج یکم اپریل سے تبدیلہوگیاہیعدالتی ٹائم صبح 8 بجے سے سہ پہر 3بجکر30 تک اور ہاف ڈے صبح 8 بجے سے دوپہر12 بجکر 30تک ہوگا یہ بات صدر بار میاں صفدرعلی طور نے بتائی انہوں نے کہا کہ موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی عدالتوں کے ٹائم کا شیڈول تبدیل ہوگیا ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Themes