پاکستان سمیت دنیا بھر میں شب معراج ’’آج‘‘ مذہبی عقیدت واحترام اور جوش وخروش کے ساتھ منایا جائے گا

Published on April 13, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 220)      No Comments


بہاول پور(یواین پی )پاکستان سمیت دنیا بھر میں شب معراج آج26 رجب المرجب بروز جمعۃ المبارک کو مذہبی عقیدت واحترام اور جوش وخروش کے ساتھ منایا جائے گا اس سلسلہ میں بہاول پور سمیت ملک بھرکی مساجد اوردیگر مقامات پر تقریبات محافل معراج شریف کا انعقاد کیا جائے گا جس میں علماء کرام اور مقررین واقعہ معراج شریف پر تفصیلی روشنی ڈالیں گے اور حضور اکرمؐ کی شان مبارک میں ہدیہ نعت بھی پیش کی جائے گی۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Weboy