عطائیت کے خلاف مہم کی بھرپورحمایت کرتے ہیں؛ڈاکٹر عبدالمجیدچوہدری

Published on April 20, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 237)      No Comments

بوریوالا(یو این پی)عطائیت کے خلاف مہم کی بھرپورحمایت کرتے ہیں۔سپریم کورٹ آف پاکستان اورپنجاب ہیلتھ کیئرکمیشن کے اقدامات قابل ستائش ہیں۔غیررجسٹرڈ اوربغیرلائسنس پریکٹس جرم ہے ایسی عطائیت گاہوں کاخاتمہ عوام کی جان وصحت کے تحفظ کے لئے ضروری ہے۔ان خیالات کااظہاربورے والا ہومیو ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے جوائنٹ سیکرٹری ڈاکٹر عبدالمجید چوہدری نے کیاانہوں نےمزید کہاکہ پاکستان سمیت ضلع وہاڑی میں ہومیو کی آڑمیں ایلوپیتھک پریکٹس کرنیوالے عطائیوں کے خلاف موثرکاروائی کی جائے

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Themes