وفاقی حکومت بجٹ جمعے کو پیش کرے گی وزیرمملکت برائے خزانہ رانامحمدافضل خان

Published on April 23, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 196)      No Comments

فیصل آباد(یواین پی) وزیرمملکت برائے خزانہ رانامحمدافضل خان کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت اپناپانچواں بجٹ جمعہ کوپیش کرے گی۔فیصل آباد میں مرکزی علماءکونسل کی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے رانا محمد افضل نے کہاکہ یہ نہ صرف عوام دوست بجٹ ہوگا بلکہ اس سے عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف بھی ملے گا۔رانا محمدافضل نے کہاکہ موجودہ حکومت نے اپنے دور میں ریکارڈ ترقیاتی منصوبے مکمل کئے ہیں جس سے عوام کامعیارزندگی بہتر ہوا ہے۔انہوں نے کہاکہ حکومت نے ترقیاتی بجٹ میں تین گنااضافہ کیا اور ٹیکس محاصل کی شرح کودوگناتک بڑھایا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme