کنزیٰ روز نے اپنا ریکارڈنگ سٹوڈیو بنا لیا 

Published on December 12, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 487)      No Comments

میں اپنی پروڈیکشن اور سٹوڈیوز میں نیو ٹیلنٹ کو بھر پور موقع فراہم کرونگی
لاہور(یو این پی)کنزیٰ روز نے پروڈیکشن کے ساتھ ساتھ اپنا ریکارڈنگ سٹوڈیوبھی بنا لیا ،کنزیٰ روز کا کہنا ہے کہ دسمبر کے آخری دنوں میں سٹو ڈیو کا افتتاح کرونگی جس میں صحافت اور شوبز شخصیات شرکت کریں گے،کنزیٰ روز نے مزید کہا کہ میں اپنی پروڈیکشن اور سٹوڈیوز میں نیو ٹیلنٹ کو بھر پور موقع فراہم کرونگی کیو نکہ نیو ٹیلنٹ کو سامنے لانا وقت کی اہم ضرورت ہے ہمارے ملک پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں مگر نیو ٹیلنٹ کو موقع نہیں دیا جاتا

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Premium WordPress Themes