محمد یوسف کسیلیہ چیئرمین ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کاگگو آمد پہ شاندار استقبال

Published on January 19, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 437)      No Comments

\"wwwwwwwww\"
گگو منڈی( یواین پی) ممبر صوبائی اسمبلی چوہدری محمد یوسف کسیلیہ چیئرمین ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب منتخب ۔آمد پر اہل علاقہ کا ولہانہ استقبال ۔جلوس کی شکل میں چوہدری محمد یوسف کسیلیہ کو شیخ فاضل سے گگو لا یا گیا جگہ جگہ پر عوام نے ان پر پھولو ں کی پتیاں نچھاوراور ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے اور مٹھایاں تقسیم کیں ۔جلوس میں سیکڑوں گاڑ یاں اور لا تعداد موٹر سائیکل موجود تھے۔تفصیل کے مطابق ۔ممبر صوبائی اسمبلی حلقہ 232پی پی گگو منڈی چوہدری محمد یوسف کسیلیہ کے چیر مین ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن منتخب ہونے پر پورے علاقہ میں خوشی کی لہر ڈوڑ گئی چوہدری محمد یوسف کسیلیہ کو اہل علاقہ کی اہم شخصایات اور لاتعداد اہل علاقہ نے ان کا ااستقبال شیخ فاضل سے گگو منڈی تک ولہانہ طریقے سے کیا انہیں شیخ فاضل سے جلوس کی شکل میں گگو لایا گیا اور پورے راستے میں عوام نے ان پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں اور ڈھول کی ٹھاپ پر بھنگڑے ڈالے اور مٹھا یاں تقسیم کیں گگو پہنچنے پر شیخ فاضل روڑ پر صدر انجمن تاجران گگو چوہدری نصراللہ جٹ ،صدر پریس کلب گگو ارشد علی سلیمی ۔ڈاکٹر غلام سرور ۔ رانا نذیر احمد ، محمد شفیق چوہدری،ماسڑ محمد صفدر، رانا محمد اسماعیل ۔ماسڑ محمد اکرم موہل و دیگر لوگوں نے ان کا ولہانہ استقبال کیا اور پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں اور مٹھا یاں تقسیم کیں جلوس سیکڑوں گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں پر مشتمل دفتر مسلم لیگ ن غلہ منڈی گگو پہنچا وہاں پر موجود تاجران نے چوہدر ی محمد یوسف کا وہلانہ استقبال کیا ان کے استقبال کے لیے غلہ منڈی گگو ان کے دفتر ہزاروں کی تعداد میں لوگ موجود تھے جنہوں نے پہچنے پر انہیں مبارک باد پیش کی اور خوشی کا اظہار کیا اس موقع پر ان کے ہمراہ ممبر قومی اسمبلی سید ساجدنسیم مہدی ،پیر منظر حمید چشتی، چوہدری احسان اللہ گھمن ، چوہدری یونس کسیلیہ ، چوہدری محمد عابد کسیلہ ، چوہدر سلطان محمود کسیلیہ، رانا شاہد سرورسابقہ ناظم ،خالد محمود للۃ،ڈاکٹر راؤ غلام مرتضی سمیت علاقہ کی اہم شخصایا ت موجود تھیں چوہدری محمد یوسف کسیلیہ نے پھر جوش استقبال کرنے پر اہل علاقہ اور تمام دوست احباب کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا ۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress主题