شہبازشریف نے اورنج ٹرین کی آزمائشی سروس کا افتتاح کر دیا

Published on May 16, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 222)      No Comments

لاہور (یواین پی )وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے لاہور میں اورنج ٹرین کی آزمائشی سروس کا افتتاح کر دیا گیا، ٹرین کا آزمائشی سفر اسلام پارک سے لکشمی چوک تک ہو گا۔تفصیلات کے مطابق اس موقع پر شہبازشریف نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اورنج ٹرین کی آزمائشی سروس پر مبارک باد پیش کرتا ہوں ،تحریک انصاف نے سٹے آرڈر لے کر عوام شمنی کی ، اس سے روزانہ لاکھوں کی افراد میں فائدہ اٹھا سکیں گے ۔اس موقع پر ان کے ہمراہ چینی قونصلیٹ بھی موجود تھے۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Blog