آج کا دن تاریخ میں17مئی

Published on May 17, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 295)      No Comments


اسلام آباد(یواین پی)آج کا دن تاریخ میں17مئی1995 اسرائیل،لبنان اور امریکا کے مابین معاہدے پردستخط جس کے تحت اسرائیل لبنانی علاقوں سے اپنی فوجیں بلالے گا
آج کا دن تاریخ میں17مئی1995یاک شیراک نے فرانس کے صدر کاعہدہ سنبھالا
آج کا دن تاریخ میں17مئی1983اسرائیل ، لبنان اور امریکا کے مابین اسرائیل لبنانی علاقوں سے اپنی فوجیں بلانے کے معاہدے پردستخط
آج کا دن تاریخ میں17مئی1983اسرائیل اور لبنان نے امن معاہدے پر دستخط کیے
آج کا دن تاریخ میں17مئی1978چارلی چپلن کی چوری شدہ لاش دوماہ بعد بازیاب کرالی گئی
آج کا دن تاریخ میں17مئی1976ازبک میں سات اعشاریہ ایک کی شدت کے زلزلے سے ایک ہزار افراد ہلاک اور دس ہزار بے گھر ہوئے
آج کا دن تاریخ میں17مئی1969انٹرنیشنل ٹریبونل ایوارڈ کے تحت بھارت اور پاکستان کے مابین رن آف کچھ سرحدی تنازعہ طے پایا
آج کا دن تاریخ میں17مئی1967عرب اسرائیل جنگ: مصری صدر جمال عبدالناصر نے اسرائیل سے اقوام متحدہ کی ایمرجنسی فورس کے تدریجی انخلاء کا مطالبہ کیا
آج کا دن تاریخ میں17مئی1940جنگ عظیم دوم: جرمنی نے برسلز اوربیلجئیم پر قبضہ کرلیا
آج کا دن تاریخ میں17مئی1900آیت اللہ خمینی ایران کے شہر خمین میں پیدا ہوئے
آج کا دن تاریخ میں17مئی1865انٹرنیشنل ٹیلی گراف یونین قائم ہوئی
آج کا دن تاریخ میں17مئی1792نیویارک اسٹاک ایکسچینج کا قیام عمل میں آیا

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Blog