دیشا پٹانی اور سلمان خان ایک ساتھ جلوہ گر ہونے کو تیار

Published on May 19, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 241)      No Comments

ممبئی (یواین پی )عید کے موقع پر اپنے مداحوں کیلئے نئی فلموں کا تحفہ دینے والے سلمان خان ایک بار پھر نئی فلم کا تحفہ دیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق علی عباس ظفرکی ہدایتکاری میں بننے والی فلم’’بھارت ‘‘ کی شوٹنگ جاری ہے جبکہ فلم میں نہ پریانکا چوپڑا ایک طویل عرصے کے بعد پھر سے سلمان خان کی ہیروئن بنیں گی بلکہ ’’ باغی ٹو‘‘ کی اداکار ہ دیشا پٹانی بھی سلمان خان کے ساتھ ایکشن میں نظر آئیں گی جس کا باقاعدہ اعلان علی عباس نے اپنے ٹوئٹر اکاونٹ پر کیا ہے ۔واضح رہےکہ یہ فلم 2019میں عیدالفطر کے موقع پر ریلیز کی جائے گی ۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress主题