خاتون جنت حضرت سید ہ فاطمۃ الزاہرہؓ کا یوم وصال نہایت ہی عقیدت واحترام کے ساتھ منایاجا رہا ہے

Published on May 19, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 267)      No Comments

بورے والا(یواین پی ) خاتون جنت حضرت سید ہ فاطمۃ الزاہرہؓ کا یوم وصال نہایت ہی عقیدت واحترام کے ساتھ منایاجا رہا ہے ۔اس سلسلہ میں بورے والاسمیت ملک بھر کی مساجد اورامام بارگاہوں میں تقاریب منعقد ہوئیں جس میں مقررین علماء کرام اورزاکرین نے خاتون جنت حضرت سید ہ فاطمۃ الزاہرہؓ کی سیرت طیبہ ،اسلام کیلئے لازوال خدمات اور آپؓ کی زندگی کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈال کراہل ایمان کے قلب کو منور فرمایا اورختم شریف کا اہتمام بھی کیا گیا ہے

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Premium WordPress Themes