پی ٹی آئی کمالیہ کے صدر کی پیپلز پارٹی میں شمولیت

Published on May 25, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 148)      No Comments

لاہور: (یواین پی) پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کمالیہ کے صدر ڈاکٹر عمار بھٹی نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو سے مختلف سیاسی شخصیات نے ملاقاتیں کیں۔ رپورٹس کے مطابق پی ٹی آئی کمالیہ کے صدر ڈاکٹرعمار بھٹی نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ اس موقع پر پیپلز پارٹی کمالیہ کے صدر رانا نسیم اقبال بھی موجود تھے۔ ملاقات میں نیئر بخاری، فرحت اللہ بابر، قمر زمان کائرہ اور چودھری منظور بھی شریک تھے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Weboy