پنجابی فلم’’ اج دے انسان‘‘ عیدالفطر کے پرمسرت موقع پہ ریلیز ہوگی ہدایت کار خرم شہزاد

Published on May 27, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 333)      No Comments

لاہور(یواین پی) میری نئی پنجابی فلم’’ اج دے انسان‘‘ عیدالفطر کے پرمسرت موقع پہ ریلیز ہو رہی ہے پنجابی فلم’’ اج دے انسان ‘‘کی کہانی روایتی موضوعات کی بجائے منفر اور اچھوتے پس منظر کے ساتھ پردہ سکرین پہ پیش کی جائے گی ان خیالات کا اظہارہدایت کار و اداکار خرم شہزاد نے یواین پی سے ایک ملاقات کے دوران کیا انہوں نے مزید بتایا کہ اس فلم میں بگڑے ہوئے نوجوانوں کے لئے ایک سبق ہے مجھے یقین ہے کہ اس فلم کی ریلیز سے بگڑی ہوئی نوجوان نسل راہ ہدایت پہ آجائے گی

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Weboy