نواز شریف کا عیدالفطر اہلیہ کے ساتھ منانے کا فیصلہ

Published on May 28, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 153)      No Comments

لاہور: (یواین پی) سابق وزیرِاعظم میاں محمد نواز شریف نے عیدالفطر اپنی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کے ساتھ منانے کا فیصلہ کیا ہے۔میڈیا کے ذرائع کے مطابق سابق وزیرِاعظم میاں محمد نواز شریف رمضان المبارک کے آخری ہفتہ میں لندن جائیں گے جہاں وہ اپنی اہلیہ کلثوم نواز کی عیادت کے ساتھ ساتھ عیدالفطر بھی ان کے ساتھ ہی منائیں گے۔ مریم نواز شریف بھی اپنے والد کے ہمراہ لندن جائیں گی۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Theme